Posted on January 23, 2023 by alfauzeducationaltrust123@gmail.com — Leave a commentغزل : سالک بستوی ایم اے یہ بن لٹیروں کا بن ہے ذرا سنبھل کے چلو یہاں جفا کا چلن ہے ذرا سنبھل کے چلو