ہمارے پاس نہ درہم نہ مال رکھا ہے
خدا ہے روزی رساں یہ خیال رکھا ہے
بڑی حسین یہ شق القمر کی تابش ہے
خرد کی بزم کو حیرت میں ڈال رکھا ہے
ہمارے پاس نہ درہم نہ مال رکھا ہے
خدا ہے روزی رساں یہ خیال رکھا ہے
بڑی حسین یہ شق القمر کی تابش ہے
خرد کی بزم کو حیرت میں ڈال رکھا ہے